اب جوانوں سے کیا گلہ۔۔۔
قارئین آپ کو انتہائی عجیب خبر سے اگاہ کریں کے اسلام آباد کے علاقے میں ایک 80 سالہ بزرگ کی اپنی بیٹوں کے ساتھ شدید جھڑپ ہوئی ہے۔
بزرگ نے اپنے بیٹوں کو دھمکی دی ہے کہ میری شادی جلد از جلد کروا لو کر لو ورنہ میں اپنی زندگی کا خاتمہ کر لوں گا، عمر رسید بابے نے اپنے بیٹوں کو دھمکی دی ہے ۔
یہ بابا ہی اپنے بیٹوں کو دھمکی دے رہے ہیں کہ اگر میری شادی میں کوئی رکاوٹ بنا تو 24 گھنٹے میرے پاس پستول ہوتاجس سے میں خود کو اڑا لوں گا۔ تفصیلات کے
مطابت ایک بزرگ شخص نے اپنے بیٹوں کو کہا ہے کہ ان کی جلد از جلد شادی کروائی جائے ورنہ وہ اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیں گے اور قتل کی ایف آئی آر تم لوگوں پر ہو گی
Load/Hide Comments