اسلام آباد معاملہ حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملزم عثمان مرزا کی جانب سے لڑکے اور لڑکی پر ت ش د د کے واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپارٹمنٹ عثمان مرزا کا تھا ، عثمان مرزا اس ل ح ے سمیت کمرے میں داخل ہوا تھا۔
متاثرہ لڑکے نے عثمان کے دوست سے اپارٹمنٹ کی چابی لی تھی۔ جس وقت لڑکا اور لڑکی پر ت شد د کیا جا رہا تھا، اس وقت عثمان مرزا اور دیگر لوگ ش را ب کے ن ش ے میں دھت تھے۔لڑکا اور لڑکی کی زبردستی قابل اعتراض ویڈیو بنائی گئی۔لڑکے اور لڑکے سے لاکھوں روپے کا مطالبہ کیا گیا۔رقم نہ
ملنے پر ویڈیو وائرل کی گئی۔بتایا گیا ہے کہ 5 سے 6 افراد نے لڑکی اور لڑکے کو حبس بیجا میں رکھا جبکہ ملزمان نے لڑکی کو ب رہ ن ہ کر کے دھ م کی اں دیں۔ ڈی سی حمزہ شفقات اسلام آباد کا کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کی گ رف ت اری کے لیے چھاپے جاری ہیں تاہم متاثرین کی جانب سے کوئی شکایت درج نہیں کرائی گئی۔
عثمان مرزا گاڑیوں اور پراپرٹی ڈیلز کا کام کرتا تھا۔یاد رہے کہ وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں لڑکی اور لڑکے پر ت ش د د کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ت ش دد کرنے والے مرکزی ملزم عثمان مرزا اور اس کے ساتھی فرحان کو گ رف ت ار کر لیا گیا تھا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شدید ردِعمل کا اظہار کیا گیا تھا۔معاملے کی ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی ہے۔