بچے کی پیدائش پر ماں باپ کو کتنے مہینے کی چھٹیاں ملیں گی؟ بل منظور

جب ایک جوڑا ماں باپ کے درجے پر فائض ہوتا ہے تو اس کی بہت سی زمےداریاں ہوتی ہیں جن میں سے ایک اولاد کی تربیت اور نشونما ہے۔

اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اب حکومت پاکستان نے بڑا اقدام سامنے آیا ہے اور وہ اقدام یہ ہے کہ اولاد ہونے پر والد کو 6 ماہ کی اور والدہ 3 ماہ کی چھوٹی دی جائے گی۔

مزید یہ کہ اس بل کو سیننٹ میں منظور کر لیا گیا ہے۔ یہ بل ان والدین کی بہت مدد کرے گا جو ملک پاکستان میں مختلف محکموں میں ملازمت کرتے ہیں۔

جیسے ہی یہ خبرسوشل میڈیا کی زینت بنی ہے تب سے ہی عوام کی جانب سے اسے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں