بے اولادی کا علاج طب نبوی سے
نبی پاک ﷺ نے ارشاد کے مطابق بے اولادی کا علاج حضرت علی کرم اللہ وجہہ کریم فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور اس نے شکایت کی کہ میرے گھر میں اولاد پیدا نہیں ہوتی رسول اللہ نے اس کیلئےعلاج تجویز فرمایا
کہ تم انڈے کھایا کرو حضرت ابو ہریرہ رضی اللا عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نےفرمایا کہ ہریسہ کھایا کریں کیونکہ ہریسہ کھانے سےمرد میں چالیس مردوں کی طاقت پیدا ہوتی ہے حضرت انس ابن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیںکہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ بدن سے بالوں کا جلد دور کرنا قوت باہ کر بڑھاتاہے رسول اللہ ﷺ
کھجور کو مکھن کے ساتھ کھانا بہت پسند فرماتے ۔ فائدہ علماء بیان فرماتے ہیں کہ اس کے کھانے سے قوت باہ زیادہ ہوتی ہے اور بدن بڑھتا ہے ۔آواز صاف ہوتی ہے عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ پشت کا گوشت تمام گوشتوں میں بہتر ہے۔
فائدہ : علماء فرماتے ہیں کہ حکمت اس میں یہ ہے کہ اس گوشت میں قوت باہ زیادہ ہوتی ہے اور زورد ہضم ہوتا ہے ۔ سینے میں طاقت پیداکرتا ہےاور کمر کے درد کیلئے فائدے مند ہے۔ بعض روایات میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنوسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو حیس بہت پسند تھا۔
فائدہ: حیس تین چیزوں سے مل کر بنتاہے۔ کھجور، مسکہ(مکھن) جما ہوادہی اس غذاسے بدن قوی ہوتاہے اور قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے اگر یہ والی پوسٹ اچھی لگے تو ضرور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں کیوںکہ بہت سے سے لوگ اس وجہ سے پریشان رہتے ہیں اس لیے زیادہ سے زیادہ لوگوں کے ساتھ شیئر کریں
اس سے ہوگا یہ کہ لوگوں کہ علم بھی بڑھے گا اور مشکلات بھی کم ہوجائے گی، تو اللہ کی رضا کے لیے شیئر کرتے جائیں اور صدقہ جاریہ بھی ہے کسی کے ساتھ علم شیئر کرنا بھی۔
دوسری چیزیں تو ہم بہت شیئر کرتے ہیں کوئی گانا ہو ےا فلمی ایکٹرس تو اس پیغام کو بھی دوستوں عزیزوں اقاروں کے ساتھ ایک بار ضرور شیئر کر کے دیکھیں انشاء اللہ فائدہ ہی ہوگا شیئر کرنے سے جزاک اللہ خیر