جائیداد کی لالچ میں بیٹوں کا خ و ن سفید ہو گیا، باپ کو ا غ وا کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں بیٹوں نے جائیداد ہتھیانے کے لیے باپ کو اغ وا کر کے ت ش د د کا ن ش انہ بنا ڈالا۔جائیداد کی لالچ میں بیٹوں کا خ و ن سفید ہو گیا، والد جیسے قابل احترام رشتے کا ذرا بھی لحاظ نہ‏کیا

اور جائیداد لینے کے لیے والد کو ہی ساتھیوں سے اغ وا کروا دیا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ جائیداد کی خاطر بیٹوں نے بات کو ساتھیوں کی مدد سے اغ و ا کیا اور قریبی ‏مکان لے جا کر ت ش دد کا ن ش انہ بنایا۔ترجمان ڈولفن پولیس کا کہنا ہے کہ ہمسائے نے 15پر کال کر کے

اغ وا کی اطلاع دی تو ڈولفن ‏پولیس نے اغواکاروں کو گ رف ت ار کر کے باپ کو بازیاب کرا لیا۔ترجمان نے بتایا کہ اغواکار جاوید، جنید اور سجاد کو تھانہ رائیونڈ پولیس کےحوالےکر دیا گیا ہے ‏اور ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں