زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔
اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ کوئی ایسا ضرور ہو تا ہے جس کی کوئی بات جو آپ کو بری نہیں لگتی جس پر کبھی آپ کو غصہ نہیں آ تا، جس سے کبھی آپ ناراض نہیں ہو تے، ناراض ہو نا چاہے تو بھی نہیں ہو سکتے! لقمان حکیم سے پو چھا گیا: کہ کیا کوئی چیز یا لمحہ م و ت سے بھی زیادہ تکلیف دہ ہو تا ہے
تو حکیم لقمان نے فر ما یا: ہاں جب کوئی شریف انسان کسی مجبوری میں کسی کم ظرف انسان کے آ گئے، دست سوال دراز کر ے ! زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو ایک چھوٹا سا اصول اپنا لیجئے۔ آپ کبھی اداس نہیں ہو گے، جو کھا یا اس کا غم نہیں جو پا یا وہ کسی سے کم نہیں،جو نہیں وہ اک خواب ہے جو ہے وہ لا جواب ہے۔
دوسروں کے پردے رکھنا سیکھو ان کے عیبوں پر نظر مت رکھو۔ کیونکہ گندگی پر ہمیشہ مکھی ہی بیٹھتی ہے، تتلی نہیں لہٰذا فساد پھیلانے والے مت بنو دوسروں کے گھر اندھے بن کر جاؤ اور بہرے بن کر نکلو! وقت ہمیشہ رک جا تا ہے تحریروں میں تصویروں میں لوگ نکل جا تے ہیں
آ گئے اپنی اپنی تقدیروں میں! بہترین دنوں کے لیے برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے! ہر بات کو یاد رکھنا اپنے دماغ کا سکون خراب کر نا اور اسے کباڑ خانہ بنا نا ہو تا ہے اور انسان چلتی پھرتی لاش بن جا تا ہے زندگی کے کچھ مقا مات پر لا پرواہ رہنا سکھئیے۔
کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہو تی بالکل اسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہو تی ! اچھا انسان ریاضی کے صفر کی مانند ہو تا ہے جس کی اپنی کوئی قیمت نہیں ہو تی پر جس کے ساتھ جڑ جا ئے اس کی قیمت دس گنا بڑھا دیتا ہے۔ جس کسی بات کو جواب نہ ملے تو سمجھ جاؤ جواب دے دیا گیا ہے ! جب کوئی آزما ئش شروع ہو تی ہے تو اس وقت تک ختم نہیں ہو تی ہے جب تک اس سبق کو سیکھا نہ جا ئے جو اس میں پو شیدہ ہے !