عثمان کاکڑ کی پوسٹ م ارٹ م رپورٹ آ گئی اہم انکشافات

شتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ کا جناح اسپتال میں پوسٹ م ارٹ م کرلیا گیا۔پوسٹ م ارٹ م کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق عثمان کاکڑ کے جسم پر ت ش دد کا کوئی نشان نہیں ہے، جسم کے مختلف حصوں پر سرجری یا کینولاز کے نشانات ہیں

جب کہ پیتھالوجی کے لیے کئی نمونے لے لیے گئے ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق عثمان کاکڑ کی میت کے کچھ نمونے اہلخانہ کے حوالے بھی کیے گئے ہیں جو وہ اپنے طور پر بھی چیک کروائیں گے۔ڈاکٹرز کے مطابق موت کی حتمی وجہ پیتھالوجی رپورٹ سے سامنے آئے گی اور عثمان کاکڑ کے بھائی اور

بیٹے کے کہنے پر پوسٹ م ارٹ م کیا گیا ہے۔دوسری جانب عثمان کاکڑ کی م ی ت کراچی سے بذریعہ سڑک کوئٹہ لےجائی جارہی ہے جو آج رات کوئٹہ پہنچے گی جہاں نماز ج ن زہ اور تدفین کل شام 5 بجے مسلم باغ میں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں