مذاق مذاق میں کروائے گئے ٹیسٹ نے سارا سچ اگل دیا۔۔۔
قارئین آپ کو انتہائی دلچسپ حبر سے اگاہ کرتے جائیں کے کیسے میاں بیوی کا مذاق ان کے گلے پڑ گیا۔ امریکہ میں ایک جوڑے کو اپنے بیٹے کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانا مہنگا پڑ گیا۔
ٹیسٹ کا ایسا نتیجہ آگیا کہ دونوں کی راتوں کی نیندیں اڑ گئیں۔حبر کے مطابق ریاست یوٹاہ کے رہنے والے جوڑے نے مذاق میں اپنے 12 سالہ بیٹے کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جس کا نتیجہ انتہائی حیران کن تھا۔
ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ میں بچے کی ماں تو وہی تھی لیکن باپ کا نام نامعلوم لکھا گیا تھا۔امریکی جوڑے نے بیٹے کی پیدائش کیلئے آئی وی ایف کا طریقہ اپنایا تھا۔
ڈی این اے رپورٹ کے بعد انکشاف ہوا کہ کلینک والوں نے غلطی سے خاتون کے انڈوں کو کسی اور شخص کے سپرمز کے ساتھ مکس کردیا تھا۔ بجلی بن کر گرنے والی اس خبر کے بعد اس جوڑے نے کلینک کے خلاف کیس دائر کردیا۔
Load/Hide Comments