مری بائیکاٹ مہم زور پکڑنے کے بعد پورا مری سنسان ہو گیا، پریشانی کے عالم میں تاجروں نے سر پکڑ لیے، دیکھیے

مری سانحے کے بعد سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مری کی مہم شروع ہوگئی تھی۔ لوگوں نے اس پیغام کو خوب شیئر کیا اور ایک دوسرے کو آگاہ کیا۔ جس کے بعد یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی کہ اب مری میں کوئی نہیں ہے۔ ہوٹل مالکان نے بھی ویڈیوز بنائیں اور کہا کہ ہمارے ہوٹل بالکل خالی ہیں یہاں کوئی نہیں ہیں ہمارا کاروبار بند ہوگیا ہے۔

لیکن اب ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 17 جنوری تک مری میں سیاحوں کی آمد کو بند کر دیا گیا ہے اب وہاں کوئی نہیں جا سکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں