مفتی عزیز الرحمن کی طالب علم کے ساتھ ن ازی با عمل کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، انتظامیہ کا سخ ت موقف سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مفتی عزیز الرحمن کی مدرسے کے طالب کے ساتھ ن ازی با حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ش دید ردعمل کا اظہار سامنے آرہا ہے ۔ویڈیو میں موجود طالب علم کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسے بلی ک میل کیا جا رہا ہے
اور جان سے م ارنے کی دھم کی بھی دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ ویڈیو کو جمیل فاروقی نے ٹویٹر پر شیئر کیا ہے جس کے مطابق مدرستہ الاسلام لاہور کے مہتمم خلیل اللہ ابراہیم نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ
٫ صابر شاہ کے ساتھ جن سی زی ادت ی کے واقعے کی ویڈیو میرے ٹوئیٹ کے ذریعے منظر عام پر آنےکےبعد جے یو آئی ف کے رہنما اور معلم مفتی عزیز الرحمن کو برطرف کردیا گیا ۔ انتظامیہ کا مفتی صاحب سے لاتعلقی کا اعلان بھی کیا گیا ہے ۔ ویڈیو پیغام میں خلیل اللہ ابراہیم کا کہنا تھا کہ میں جامعہ اسلامیہ کا ناظم ہوں
، میرے بڑے بھائی اسد اللہ فاروق جامعہ اسلامیہ کے مہتم ہیں ،انکا کہنا صابر نامی لڑکے کا واقعہ کچھ عرصہ پہلے پیش آیا اس نے شکایت کی تھی لیکن مجھے اس کی باتوں پر یقین نہیں تھا وہ میرے پاس ویڈیو لے کر آیا جس کی میں نے تحقیق کی اس کی بنا پر ہم نے مفتی کو فارغ کر دیا ہے ،اور اس کا جامعہ اسلامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے