نوجوان لڑکی کو اپنی بیوی کے ساتھ۔۔۔۔

قارئین آپ کو ایک اور دلچسپ نیوز سے آگاہ کریں کے بعض دفعہ کوئی شوق انسان کو مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔ایسا ہی برطانیہ میں ایک ڈاکٹرکے خلاف مریض خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ڈاکٹر نیناڈ ڈورڈیویک نے میڈیکل ریکارڈ سے اس نوعمر خاتون کا فون نمبر نکالا اور اسے ٹیکسٹ میسجز کے ذریعے ہراساں کرنا شروع کر دیا۔ یہ شادی شدہ ڈاکٹر چاہتا تھا کہ لڑکی اس کے اور اس کی بیوی کے ساتھ جنسی تعلق میں شریک ہو۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر نیناڈ کئی ہفتوں تک لڑکی کو بیہودہ پیغامات بھیجتا رہا۔ یہ لڑکی ڈاکٹر نیناڈ سے عمر میں 30سال چھوٹی تھی، جس نے بالآخر تنگ آ کر ہسپتال انتظامیہ کو رپورٹ کر دی۔

ڈاکٹر نیناڈ برطانوی علاقے کینٹ میں واقع شہر مارگیٹ کے ’کوئین الزبتھ دی کوئین مدر ہسپتال‘ ڈیوٹی سرانجام دیتا تھا جہاں سے اس نے لڑکی کا نمبر حاصل کیا۔ ہسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹر کے خلاف تحقیقات کرکے اسے نوکری سے فارغ کرتے ہوئے معاملہ پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں