ٹی وی اینکر پرسن

نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اس وقت دلچپ صورتِ حال ھو گئی جب اینکر کے ایک سوال پر مہمان نے اس پر تبصرہ کرتے ھوے اس ساری بات ایسے بیان کیا کہ اینکر کا تو برا حال ھو گیا۔ٹی اینکر نے پوچھا کہ سندھ میں زرعت کو کیسے بہتر کیا جا سکتا ھے تو مہمان نے پہلے تو کچھ پاکستان کے زرعت کے شعبے پر بات کی۔مزید جانیے

بعد میں باتوں باتوں میں کہا کہ اگر پاکستان کسان اگر کیلے پر دھیان دیں تو بیت اچھا کیالا اوگا سکتے ہیں جسا کہ دیکھیں اندیا میں چھ سے سات انچ کا ھوتا ھے بنگلا دیش میں دس انچ کا بھی ھوتا ھے اور ھمارے سندھ میں تین یا چار انچ کا بس اتنی بات کرنے کی دیر تھی کہ فیمل اینکر کا برا حال ھو گیا اور ھنس ھنس کے اس سے بات بھی نہیں ھو رھی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں