پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی
نیا بھر کے مسلمانوں کیلئے سال میں ایک مہینہ ایسا ہوتا ہے جس میں اللہ پاک مسلمانوں کے ہر اچھے عمل پر انہیں ڈھیروں ڈھیروں خوشیاں عطا کرتا ہے۔ اور اس ماہ کا سب مسلمانوں کو شدت سے انتظار بھی رہتا ہے۔
آپکو بتاتے چلیں کہ رواں سال پہلا روزہ کب ہوگا ۔تو محکمہ موسمیات کے مطابق یکم رمضان المبار ک 3 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔
مزیدیہ کہ ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں کیونکہ 2 اپریل کو مطلع صاف و کہیں کہیں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔
Load/Hide Comments