پولیس اہلکاروں نے فوجی جوان کی سر بازار درگت بنا ڈالی ۔۔

قارئین آپ کو انتہائی اہم خبر سے آگاہ کریں جس میں آپ کو پڑوسی ملک بھارتی فوج کی اوقات پتہ لگ جانی۔

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع چترا میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار نے اپنے ہی ملک کی سرحد کے محافظ فوجی اہلکار کی ماسک نہ پہننے پر پٹائی کردی۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں پولیس اہلکاروں نے مل کر سادہ لباس میں ملبوس فوجی اہلکار کی درگت بنا ڈالی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے ضلع چترا میں

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار نے اپنے ہی ملک کی سرحد کے محافظ فوجی اہلکار کی ماسک نہ پہننے پر پٹائی کردی۔

بھارتی فوجی پون کمار یادیو کی پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں پٹائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ایس پی راکیش رنجن نے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر تینوں پولیس اہلکاروں اور دو افسران کو معطل کردیا اور واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں