یاد رکھنا لڑکی ہمیشہ لڑکے سے پہلے۔۔۔۔
جب آذان کی آواز سنو تو فوراً نماز کے لیے تیار ہوجاؤ اور نماز اول وقت میں پڑھا کرو۔ یادرکھو! اگر روٹی کا ایک ٹکڑا اور معمولی سا کپڑا امن وعافیت سے مل جائے تو وہ اس عیش وعشر ت سے بہتر ہے جس کے بعد شرمندگی ہو۔ جس کو علم نے گن اہوں سے پاک نہ رکھا اس سے زیادہ زیاں کا ر بھلاکون ہوسکتا ہے۔ جس خدمت کی تم میں قابلیت نہ ہو اسے ہرگز قبول نہ کرو۔
بازاروں میں زیادہ نہ پھرا کرو اور نہ چلتے چلتے راستے میں کوئی چیز کھاؤ۔ شاگردوں کے ساتھ ایسے خلوص ومحبت سے پیش آؤ۔
کہ کوئی دیکھے تو سمجھے کہ یہ اس کی اولاد ہے۔ جب راستہ چلو تو دائیں بائیں نہ جھانکو نظر ہمیشہ نیچی او ر سامنے رکھو۔ والدین اور اساتذہ کے لیے دعائے مغفرت کیا کرو۔ اپنے نفس کاخیال رکھو۔ اور لوگ جو مشقت تم پر نہیں ڈالتے
تم بھی وہ مشقت ان پر نہ ڈالو۔ معمولی غلطیوں پر لوگوں کی گرفت نہ کرو اور تنگ دلی کا ثبوت نہ دو۔ تم خواہ مسجد میں ہو یا اغیار کی محفل میں اگر مسائل چھڑ جائیں تو لوگوں پر اپنا اختلاف ظا ہر مت کرو۔ عقلمندی یہ ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کی طرف سے نئی راہ نکلنے کاانتظار کرے اور لوگوں سے حسن سلوک سے پیش آئے۔امانت میں کبھی خیانت مت کرو خواہ لوگ تم سے
خیانت ہی کیوں نہ کررہے ہوں۔ کوئی عورت اپنی جگہ سے اٹھ جائے تو اس کی جگہ پر اس وقت تک نہ بیٹھو جب تک وہ جگہ گرم رہے۔ جو بندہ علم دین کودنیا کے لیے حاصل کرے گا وہ برکت سے محروم ہوجائے گا اور علم اس کے دل میں راسخ نہیں ہو پائے گا
اور نہ ہی اسکو کوئی فائدہ دے گا۔ سب سے بڑی عبادت اللہ پر ایمان ہے اور سب سے بڑا گن اہ کف ر ہے۔ لڑکی کی بلوغت لڑکے کی عمر سے پہلے ہوجاتی ہے ۔ لڑکی اس وقت بالغہ ہوجاتی ہے۔
جب وہ بارہ یاتیرہ برس کی ہوجاتی ہے۔ اور لڑکا پندرہ سا ل میں بالغ ہوجاتا ہے۔ جوشخص وقت سےپہلے عزت و شرف اورسعادت طلب کرے گاوہ زندگی بھر ذلیل وخوار رہے گا۔ کوئی شدید ضرورت پیش آجائے توپوری کیے بغیر کھانا نہ کھاؤ کیونکہ عقل میں
ثقل پیدا کردیتا ہے۔ ۔ کائنات میں بہترین جوڑے وہ ہیں ۔ جو ایک دوسرے کو ایمان کی طرف لائیں اور ایک دوسرے کے لیے جنت میں جانے کا سبب بنیں ۔ میں کسی کو بددعا تو نہیں دیتی مگر پتہ نہیں کیا ہے
جو لوگ میرے ساتھ برا کرتے ہیں میرے سامنے ہی کچھ عرصے بعد ان کے ساتھ بہت برا ہو جاتا ہے اور مجھ سے چھینی گئی
چیز اگلے بندے کے پاس بھی نہیں رہتی کبھی بھی بہت ڈر لگتا ہے۔ خود سے اور اس بات پر مکمل یقین کرنے کو دل چاہتا ہے کہ انسان کا صبر اگلے انسان پر بہت بھاری پڑتا ہے۔ مرد کا عشق عورت کی محبت سے کئی گنا مضبوط ہے ۔عورت محبت کرلے تب بھی رسم ورواج کی زد میں کسی اور کے ساتھ گھر بسا لیتی ہے۔ لیکن مرد اگر عشق کرلے تو وہ اس عورت کوکبھی کسی دوسرے مرد کے لیے نہیں چھوڑتا کیونکہ یہ اس کی انا برداشت نہیں کرتی